4 ستمبر، 2016، 12:42 PM

عمان کے وزیر داخلہ کی جواد ظریف سے ملاقات

عمان کے وزیر داخلہ کی جواد ظریف سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر داخلہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  سے عمان کے وزیر داخلہ سید محمود فیصل آلبو سعیدی نے ملاقات اور گفتگو کی۔عمان کے وزير داخلہ دورہ تہران کے دوران ایران کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ عمان کے وزیر داخلہ ایرانی وزير داخلہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1866686

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha